• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ بھارت مجوزہ عبوری تجارتی معاہدہ غیر یقینی صورتحال کا شکار

لاہور (خالد محمود خالد) امریکہ اور بھارت کے درمیان مجوزہ عبوری تجارتی معاہدہ شدید غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت اپنی مرضی اور یک طرفہ شرائط منوانے کو خواہش مند ہے تاہم امریکی حکام بھارتی شرائط کے باعث معاہدہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ فروری 2026میں دونوں ممالک کے درمیان ایک ابتدائی فریم ورک پر اتفاق تو ہو گیا تھا تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود معاہدہ حتمی شکل اختیار نہیں کر سکا۔

دنیا بھر سے سے مزید