اسلام آباد (ناصر چشتی )کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کیلئے سی پی پی اے کی نیپرا میں درخواست کی سماعت آج ہو گی سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔