• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو منصوبہ، وزیر اعظم نے JIT تشکیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہراہ دستور اسلام آ باد پر واقع رہائشی ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو منصوبہ میں JIT تشکیل کی منظوری دیدی،وزیراعظم نےیہ منظوری وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی سر براہی میں قائم کی گئی کمیٹی کی سفارش پر دی۔ وزیر اعظم نے کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا ۔جے آئی ٹی معاملے کی تحقیقات کر کے 60 روز میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید