• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے کسی رہنماکی ملاقات نہ ہوسکی علیمہ کا بہنوں اور کارکنوں کے ہمراہ دھرنا

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) عمران خان سے منگل کو ان کی بہنوں اور دیگرکسی رہنماکی ملاقات نہ ہوسکی ، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور دیگر رہنما عمران خان سے ملنے کی غرض سے جب اڈیالہ روڈ آئے توانہیں فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا۔

اہم خبریں سے مزید