• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم نےوفاقی حکومت سے مطالبوں پر عملدرآمد کی حکمت عملی تیار کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے نئے مالی سال مالی بجٹ اور وفاقی حکومت سے کئے جانے والے مطالبوں پر عملدرآمد کی حکمت عملیتیار کرلی ہے، کراچی اور حیدرآباد کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید