کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے نائب امیر و قائد حزب اختلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کراچی کے میں نالوں کی صفائی کیلئے ڈرون کے استعمال کو کرپشن کا ایک نیا طریقہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر اس طرح ڈاکہ ڈالنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔