• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے چین سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک بن کر ابھرا، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار کا کہنا ہے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے چین سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک بن کر ابھرا، ہرمز بحران نے عالمی توانائی منڈی ہلا دی، چین کے بڑے تیل ذخائر و قابلِ تجدید توانائی نے اسے انرجی جھٹکے سے محفوظ رکھا۔
اہم خبریں سے مزید