کراچی (افضل ندیم ڈوگر) 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے 471 پروازیں آپریٹ کی گئیں جن میں کراچی سے رواں سال کی 1 دن کی ریکارڈ 168 پروازیں شامل ہیں۔ جبکہ 61پروازیں منسوخ ہوئیں۔