• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم سے ایرانی سفیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات، اہم مسائل پر گفتگو

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے گزشتہ روز وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات، خطے کی صورتحال، عالم اسلام کو درپیش چیلنجز، غزہ و فلسطین اور امت مسلمہ کے اتحاد کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ لبنان میں مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے، اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں سے مزید