• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی عدالت؛ سندھ پبلک سروس کمیشن کی بھرتیوں متعلق اپیل نمٹا دی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے بھرتیوں سے متعلق دائراپیل نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ درخواست گزار اپنے تمام اعتراضات سندھ ہائیکورٹ کے سامنے اٹھائے، جہاں مقدمہ زیر سماعت ہے۔
اہم خبریں سے مزید