• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران، بشریٰ قید تنہائی کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں مبینہ طور پر قیدِ تنہائی میں رکھنے کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید