• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، جنسی زیادتی کا مقدمہ جھوٹا ثابت، خاتون کیخلاف کارروائی شروع

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کی حدود میں بال کاٹنے اور زیادتی کا مقدمہ پولیس تحقیقات کے بعد جھوٹا ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرانے والی خاتون کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق اینٹی ریپ (انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل) ایکٹ 2021-22 کے تحت درج نئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون اور نامزد ملزم کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا، جبکہ خاتون نے مقدمے کی پیروی بھی نہیں کی اور بعد ازاں غائب ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید