ابوظبی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات میں مسافر ٹرین سروس کے باقاعدہ آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے اتحاد ریل کی پہلی آزمائشی مسافر ٹرین آج فجیرہ سے روانہ ہو کر ابوظبی کے محمد بن زاید سٹی اسٹیشن پہنچ گئی۔ ابوظبی سے فجیرہ کا سفر 105 منٹ میں مکمل ہوگا، ٹکٹ کی قیمت 55درہم سے شروع ہے۔