• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پارلیمنٹ، اسرائیل کی سالانہ 9 کھرب کی فوجی امداد روکنے کیلئے ووٹنگ

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج (منگل 30جون) ایک اہم ترمیم پر ووٹنگ ہو رہی ہے جس کا مقصد اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ9 کھرب 18 ارب روپے( 3.3 ارب ڈالر )کی فوجی امداد کو روکنا ہے۔کانگریس میں اختلافات ،آئرن ڈوم کیلئے سالانہ 1 کھرب 39 ارب روپےکی علیحدہ امداد برقرار رہے گی۔

اہم خبریں سے مزید