اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) کوئٹہ سلور میگا اسکینڈل کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت ، ایف آئی اے نے پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک کلکٹر کو گرفتار کر لیا ، اہم انکشافات کی توقع ۔ ذرائع کے مطابق FIAکلکٹر کسٹم سے تفتیش ذریعے سہولت کاروں، مبینہ نیٹ ورک ،چاندی غائب کرنے کی منصوبہ بندی بے نقاب کریگی ۔