• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم مودی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( فاروق اقدس )ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان آبناے ہرمز سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

اہم خبریں سے مزید