اسلام آباد (مہتاب حیدر/تنویر ہاشمی) ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کراچی تا روہڑی ریلوے سیکشن ایم ایل ون کے فیز ون کی تعمیر کا فیصلہ، جنوری 2027 میں ایم ایل ون کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، فنڈز مختص کر دیے ہیں۔