• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر موثر عملدرآمد کیلئے پاکستانی عزم کا اعادہ

اسلام آباد ( فاروق اقدس)سیکرٹری خارجہ و سفیر آمنہ بلوچ نے دورہ پاکستان پر آئے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا اور کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید