• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجکاری کمیشن نے فیسکو اور گیپکو کے لیے اظہار دلچسپی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد ناصر چشتی )نجکاری کمیشن نے فیسکو اور گیپکو کے لیے اظہار دلچسپی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی دونوں کمپنیاں بیچ 1 ڈسکوز نجکاری پروگرام کا حصہ ہیں. ظر ثانی شدہ آخری تاریخ کے مطابق فیسکو کے لیے اظہار دلچسپی: 7 اگست 2026 شام 4 بجے، تک کرائی جا سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید