لاہور (نمائندہ خصوصی)جےیو ائی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے وفاق المدارس العربیہ کے انتخاب میں مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر مولانا مفتی تقی عثمانی کے صدر اور مولانا قاری حنیف جالندہری کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ان کی قیادت دینی مدارس کے ذریعے اسلام کی ترویج کے مشن مزید پھیلے گا ۔