• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ عبدالمالک،لڈو گیم کھیلتے ہوئے دوستوں کا جھگڑا، فائرنگ سے 2افراد زخمی

فیروزوالہ(نامہ نگار)لڈو گیم کھیلتے ہوئے دوستوں کا آپس میں جھگڑا،گولیاں چل گئیں دو افراد زخمی ہوگئے علاقہ مکینوں الزام عائد کیا ہے کہ پولیس تھانہ کوٹ عبدالمالک کا مؤثر گشت نہ ہونے کے باعث گلیوں،چوراہوں میں دن رات چند افراد لڈو گیم اور دوسری آن لائن جواء کھیلتے رہتے ہیں جس کے باعث آئے روز لڑائی جھگڑے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں زخمی ہونے والے افراد میں 40 سالہ محمد آصف ولد سرور اور 35 سالہ ملک سنی ولد ذوالفقار شامل ہیں۔
لاہور سے مزید