• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7سالہ لڑکے کو گدھے نے کاٹ لیا ، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر ) 7سالہ لڑکے کو گدھے نے کاٹ لیا ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔ سبحان پور میں ایاز کھیل رہا تھا کہ پاس کھڑے ہوئے گدھے نے کاٹ لیا جسے ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا جس کی حالت ٹھیک بتائی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید