• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس 30 خیرپور کا ضمنی الیکشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے حلف اٹھالیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس30خیرپور کا ضمنی الیکشن،حلقے کے ڈسٹرکٹ آفیسر نے حلف اٹھالیا،الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سے حلف لیا،پی ایس 30خیرپور میں پولنگ 16اگست ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید