• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کا باضابطہ عمل شروع ہو گیا

اسلام آباد(فاروق اقدس)اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کا باضابطہ عمل شروع ہو گیا ہے موجودہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کیدوسری پانچ سالہ مدت رواں سال کے اختتام پر ختم ہو رہی ہے جبکہ نئے سربراہ یکم جنوری 2027 سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے،اقوام متحدہ کی 80 سالہ تاریخ میں کیا پہلی مرتبہ کسی خاتون کو اقوام متحدہ کی قیادت پر فائز ہوں گی؟،اب تک چھ شخصیات اس عہدے کے لیے امیدوار کے طور پر سامنے ائے ہیں

اہم خبریں سے مزید