• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ‘ 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم کیخلاف درخواست؛ پیرا کو نوٹس

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کی 10فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کے خلاف درخواست پر نجی تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری اتھارٹی پیرا کو نوٹس جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید