• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سے معذوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بنچ نے کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت کا قبضہ نہ دینے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے درخواست کسی دوسرے بنچ منتقل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
اہم خبریں سے مزید