• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان منحرف کمانڈر کی غیر ملکی مسلح گروہوں کی افغانستان میں موجودگی کی مخالفت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے ایک منحرف کمانڈر جمعہ خان فاتح نے تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) اوربلوچستان لبریشن آرمی( بی ایل اے ) کا واضح طور پر نام لیتے ہوئے ملک میں غیر ملکی مسلح گروہوں کی موجودگی کی ا علانیہ مخالفت کا اظہار کیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید