• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی، NDMA

اسلام آباد( جنگ نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق 26جون سے اب تک ملک بھر میں مون سون بارشوں سے17افراد جاں بحق اور41زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں8بچے،5مرد اور4خواتین شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید