• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہبر معظم کی شہادت نے ایران کی مزاحمتی حکمت عملی کو نئی فکر دی، علامہ شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ رہبر معظم کی عظیم شہادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مزاحمتی حکمت عملی کو نئی فکری بنیاد فراہم کی اور اپنی عملی زندگی سے یہ ثابت کیا کہ ظلم اور استکبار کیخلاف راستہ آسان نہیں بلکہ قربانیوں سے بھرا ہوا ہے، آپکی مظلومانہ شہادت نے پوری دنیا کی نوجوان نسل میں ایک نئی بیداری پیدا کی اور ایک وسیع تر تحریک کو جنم دیا ، دنیا سے بیدار ضمیروں کا خراج عقیدت کیلئے پہنچنا بتا رہا ہے کہ ایک نئی تحریک وجود میں آچکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید