کراچی ( جنگ نیوز )کے ڈی اے کے ڈائریکٹرپروٹوکول،سابق میڈیا پبلک ریلیشن ڈائریکٹر سید صبور علی نقوی کی والدہ کا انتقال ہو گیا، نماز جنازہ میں کے ڈی اے کے افسران سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔