• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے عنوان سے جلسے میں عوام کی بھرپور شرکت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ممتاز مسلم لیگی رہنما و پاکستان ہمیشہ زندہ باد جلسے کے روح رواں محمد جمیل احمد خان نے کہا ہے عوامی حقوق کے تحفظ، قومی یکجہتی کے فروغ، پاک افواج سے مکمل اظہارِ یکجہتی اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے وژن کے مطابق "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے عنوان سے ہونے والےجلسے میں کراچی کیےعوام نے بھرپور شرکت کرکے فیصلہ دے دیا کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید