کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ سوسائیٹی کے بنگلہ سے 52 سالہ بہادر ولد اللہ جوریو کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ، پولیس کے مطابق جاں بحق شخص بنگلہ کا چوکیدار تھا ، وجہ موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔