کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے عزیز آباد میں سابق کراچی تنظیمی کمیٹی انچارج حماد صدیقی کے گھر جاکر ان کی علیل والدہ کی عیادت کی ، ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی ارشد وہرہ اور نگہت شکیل شامل تھے وفد نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔