• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کے اس سلسلے میں آج ( جمعرات 9 جولائی کو ) زرغون گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی نواں کلی بائی پاس ، صاحبزادہ، ایف سی، عسکری ون فیڈروں سے دن 11 سے سہ پہر 3 بجے تک،سریاب گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی سریاب ون ، سریاب ٹو، غوث آباد ، واسا فیڈروں سے 9 اور 10 جولائی کو صبح ساڑھے دس سے دوپہر ڈھائی بجے ،شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے11 کے وی ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، خروٹ آباد فیڈرز سے صبح ساڑھے دس سے دوپہر ڈھائی بجےتک اور جمعہ 10 جولائی کو کوئٹہ زرغون گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی نواں کلی بائی پاس، صاحبزادہ کاریز فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید