• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرحیم زیارتوال و دیگر کی ہنہ اوڑک متاثرین کے دھرنے میں شرکت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایئرپورٹ روڈ پر جاری ہنہ اوڑک کے عوام کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی ، وفد میں مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، مرکزی سیکرٹری عبدالحق ابدال ، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز گل خلجی ، حبیب الرحمٰن بازئی ، ملک عمر کاکڑ ، سردار ادریس بڑیچ ، نظام عسکر سمیت ضلع کوئٹہ کے ایگزیکٹیوز ، ضلع کمیٹی کے اراکین اور کارکنان کی بڑی تعداد شامل تھی ۔
کوئٹہ سے مزید