• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم نے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم نے پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم ممتاز کیمیکل انجینئر، ماہرِ تعلیم، محقق اور اعلیٰ تعلیمی منتظم ہیں اور تدریس، تحقیق و جامعاتی انتظامی امور میں 33 سال سے زائد کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
لاہور سے مزید