• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا اراضی ریکارڈ سینٹرز کا دورہ ، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے تحصیل شالیمار اور واہگہ کے اراضی ریکارڈ سینٹرز کا دورہ کرکے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن لاہور اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز بھی ان کے ہمراہ تھے۔
لاہور سے مزید