• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ختم نبوت کانفرنس 26جولائی کو برمنگھم میں منعقد ہوگی، صاحبزادہ عزیز احمد

لاہور (خبر نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر مولانا صاحبزادہ عزیز احمد نے کہا ہے کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوکے کے تحت 41ویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس 26جولائی کو مرکزی مسجد، بلگریو روڈ، برمنگھم میں منعقد ہو گی۔ یہ عظیم الشان کانفرنس قائدِ تحریک ختم نبوت حضرت خواجہ عزیز احمد کی نگرانی میں منعقد ہوگی، جبکہ اس کی صدارت مولانا خواجہ خلیل ا حمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کندیاں فرمائیں گے۔
لاہور سے مزید