• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد و کینیڈین وزیرِ اعظم کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر گفتگو

---فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
---فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید