کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں9وکٹ سے ہرا کر5میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ برسٹل میں بھارت نے7 وکٹوں پر 158 رنز بنائے۔ انگلینڈ نے ہدف صرف ایک وکٹ پر 14ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ فل سالٹ نے 59 اور ہیری بروک نے 79 رنز کی اننگز شاندار اننگز کھیلیں۔