• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کو مزید میچز دینے چاہئے تھے، کینیڈین شائقین

ٹورنٹو، کینیڈا (نمائندہ خصوصی) فیفا نے کینیڈا کو کم میچز دیکر زیادتی کی ہے، کوارٹر فائنلز ، سیمی فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ بھی امریکا کہ دیکر کینیڈین شائقین کے ساتھ زیادتی کی ہے، ان خیالات کا اظہارٹورنٹو میں مقیم پاکستانی اور بھارتیوں نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹورنٹو اور وینکوور میں کھیلے تمام میچز میں تماشائیوں کی تعداد سے پورا گرائونڈ بھرا ہوا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید