• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا پری سیریز کیمپ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے پری سیریز کیمپ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔ ہیڈ کوچ سرفراز احمد، بیٹنگ کوچ اسد شفیق اور بولنگ کوچ عمر گل نے کھلاڑیوں کو تینوں شعبوں کی ڈرلز کروائیں۔ کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے پریکٹس وکٹس پر بھرپور نیٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔


اسپورٹس سے مزید