• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاداب ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ڈیزرٹ وائپرز نے کپتان مقرر کردیا ہے۔انہوں نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کرس گرین سے کپتانی کی ذمہ داری سنبھالی جنہیں ابتدائی طور پر کپتان نامزد کیا گیا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید