• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیری شعبے میں سرخ فیتہ ختم کرنے کیلئے بڑے اصلاحاتی منصوبے کی منظوری

اسلام آباد (اسرار خان) وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات (CCoRR) نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک رکاوٹیں کم کرنے کے لیے جامع اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صرف سندھ میں کاغذی کارروائی میں نمایاں کمی لا کر معیشت کو 58.4 ارب روپے کی بچت ہونے کی توقع ہے۔

ملک بھر سے سے مزید