کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے حیدرآباد زون نے حیسکو …(غیر قانونی کنڈا/ملزم گرفتارکے غیر قانونی کنڈا کنکشن میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کرائم سرکل حیدرآباد نے حیسکو حکام کے ہمراہ دریاآباد کالونی کوٹری ضلع جامشورو میں کارروائی کے دوران واٹر فلٹریشن پلانٹ پر غیر قانونی ڈائریکٹ/کنڈا کنکشن کے ذریعے بجلی چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔