• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینٹل پاور ریفرنسز، نیب کی راجہ پرویز اشرف و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس

اسلام آباد (خبر نگار) رینٹل پاور ریفرنسز میں نیب کی راجہ پرویز اشرف و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس ، احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم اور دیگر کو بری کیا تھا ، اسلام آ با د ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس ایاز شوکت پر مشتمل بنچ نے نیب کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا منظو ر کرلی۔

ملک بھر سے سے مزید