• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) میڈیکل اسٹور چین کے ایک آؤٹلیٹ پر رواں برس درج ہونے والے مقدمہ نمبر 1/26جو کہ اینٹی کرپشن سرکل کراچی میں درج ہوا اس کا حتمی چالان تیار ہو گیا ہے۔ مقدمے کے تفتیشی افسر رنول بھٹو کا کہنا تھا کہ فیڈرل ڈرگ بورڈ کی ضبط شدہ 39ادویات کی رپورٹ آگئی ہے جس کے بعد حتمی چالان تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور مزید ملزمان کے نام ضمنی چالان کے علاوہ اس چالان میں شامل ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید