• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اسحاق درانی مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ( پ ر)محمد اسحاق درانی مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں، وہ غلام حیدر درانی مرحوم کی صاحبزادی، غلام شبیر درانی مرحوم غلام دستگیر درانی غلام نصیر درانی مرحوم اور غلام ناصر درانی مرحوم کی ہمشیرہ، محمد عامر درانی محمد عمران درانی اور محمد سلمان درانی کی والدہ اور زرک خان کی خوش دامن تھیں۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد، کوئٹہ اے و ینیو اسپنی روڈ میں جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید