• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا فیصلہ 13جولائی کو سنائے گی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ آئینی عدالت میں .منصوبے کی لاگت میں اضافہ، ٹھیکیدار کو ادائیگیوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی تھی ،ڈیم تعمیر متعلق عملدرآمد رپورٹ جمع نہ کرانے پر چیئرمین واپڈا کو بھی عدالت نے شوکاز جاری کر رکھا ہے ،چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں جسٹس باقر نجفی پر مشتمل دو بینچ نے 11 جون کو سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ۔
اہم خبریں سے مزید