کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں واقع لک پاس ریڈار کی آپریشنل خدمات 13 جولائی سے 8 اگست 2026 تک معطل کردی گئی ہیں۔ نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔ معطلی انتظامی وجوہات کی بنا پر 26 روز کیلئے کی گئی ہے۔